This is a heavily interactive web application, and JavaScript is required. Simple HTML interfaces are possible, but that is not what this is.
Post
Sada-i-Imroz
abdullmueen.bsky.social
did:plc:augbzc2vd57hbejgjdnal2tu
احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم تمام دوستوں کو یہاں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتی ہے
امید ہےکہ یہ پیلٹ فارم باہمی احترام اور برداشت ملحوظ خاطر رکھنے والوں کیلئے جمہوریت اور آئین کی بالادستی کی جدوجہدکرنے والوں کیلئےخوشگوار اضافہ ثابت ہوگا
عبدالمعین قریشی
احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
2024-11-18T05:44:32.687Z