This is a heavily interactive web application, and JavaScript is required. Simple HTML interfaces are possible, but that is not what this is.
Post
Aiza_X2
aizax2.bsky.social
did:plc:z3sdfqvym2rvfenfwzguj3gh
#GoodMorning #Pakistan
ماشاء اللہ
فوجی فرٹیلائزر اور فوجی فرٹیلائزر بن قاسم کے شیئرز Upجا رہے ہیں۔
میں پچھلے ہفتے سے مسلسل فوجی مصنوعات کے شیئرز کی قیمتیں پوسٹ کر رہی ہوں اور یہ مسلسل بڑھ رہی ہیں جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ عوام نے فائنل کال کیطرح بائیکاٹ کال بھی رد کر دی ہے۔
2024-12-16T05:56:09.048Z