Post
Asif Shafique / آصف شفیق
mmasief.bsky.social
did:plc:sofvklqa4yfel2pychlmftq2
رہے وہ لوگ جو ایمان لے آئیں اور نیک عمل کریں ، تو انہیں ہم ایسے باغوں میں داخل کریں گے جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی اور وہ وہاں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے ۔ یہ اللہ کا سچا وعدہ ہے اور اللہ سے بڑھ کر کون اپنی بات میں سچا ہوگا۔(122سورۃ النساء)
2024-11-27T01:46:31.151Z