Post
Asif Shafique / آصف شفیق
mmasief.bsky.social
did:plc:sofvklqa4yfel2pychlmftq2
اے نبی ﷺ ، ہمیں معلوم ہے کہ جو باتیں یہ لوگ بناتے ہیں ان سے تمہیں رنج ہوتا ہے ، لیکن یہ لوگ تمہیں نہیں جھٹلاتے بلکہ یہ ظالم دراصل اللہ کی آیات کا انکار کر رہے ہیں۔(33سورۃ الانعام )
2025-11-12T12:04:32.058Z