This is a heavily interactive web application, and JavaScript is required. Simple HTML interfaces are possible, but that is not what this is.
Post
Kheeal Das Kohistani MNA
kheealdasmna.bsky.social
did:plc:er4qwuuytu6hao5egshxw4o5
پی ٹی آئی کے ورکرز اپنا خیال رکھیں کیونکہ ان کے لیڈران ان کی لاشوں پر سیاست کرنا چاہتے تھے جو نہیں کامیاب ہوئی۔
اب یا تو یہ فیک ویڈیوز یا تصاویر لگائیں گے یا پھر۔۔۔۔
اس لئے کوئی بڑی بات نہیں کہ یہ خود کسی کارکن کو نقصان پہنچا کر سیاست شروع کردیں۔۔۔
ا
2024-11-27T04:57:28.559Z