This is a heavily interactive web application, and JavaScript is required. Simple HTML interfaces are possible, but that is not what this is.
Post
Mian Zamin Abbas Kalhoro
mianzabbas.bsky.social
did:plc:q6okqni5oziudlrudg7pqxt5
جب شام کے بازاروں سے امام حسین علیہ السلام کا قافلہ گزر رہا تھا تب بھی شامیوں نے کربلا کے شہیدوں کے اوپر پتھر برسائے اور خوشی منا رہے تھے۔ آج بھی وہی منظر دیکھ سکتے ہو، شہداء کو ہسپتال لے جاتے ہوئے ان پر پتھر برسائے گئے، خوشی مناتے رہے۔
دل دکھانے والا منظر، جنازوں کا بھی لحاظ نہیں کیا۔
#پاراچنار 💔
2024-11-21T15:45:38.088Z