This is a heavily interactive web application, and JavaScript is required. Simple HTML interfaces are possible, but that is not what this is.
Post
Murtaza Solangi
murtazasolangi.bsky.social
did:plc:rdb2tp366iibma5qvguggaoy
اجیت دوال کی طرف سے بین الاقوامی میڈیا کو لتھاڑنے اور دو ماہ قبل جنگ میں بھاری نقصانات پر پردہ پوشی سے بھارت کا قد بلند نہیں ہوگا۔ بھارت کا فائدہ پڑوسیوں سے بہتر تعلقات میں ہے۔
عمران اور اس کی جماعت کی نئی تحریک کا مستقبل بھی ماضی کی طرح تاریک ہے۔
https://youtu.be/gaJKAIl4Pxg?si=jLC-lH0m-H2zdqNJ
2025-07-12T16:14:08.743Z