This is a heavily interactive web application, and JavaScript is required. Simple HTML interfaces are possible, but that is not what this is.
Post
Shafiq Ahmad Adv
shafiqahmadadv3.bsky.social
did:plc:gejurxuntav6e6ot5elij5pf
پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبری گمشدہ ھونے والے سیف اللہ کے اغواء کو 22 نومبر کو 11 سال ھوجائیں گے اور 22 نومبر کو رات 8 بجے سے 12 بجے تک اسکی رہائی کے لئے ٹویٹر پر کمپئین چلائی جائے گی اور تمام دوستوں سے سیف اللہ کی رہائی کے لئے آواز اٹھانے کی اپیل ہے
#ReleaseSaifUllahRodeni
2024-11-18T14:29:47.353Z