This is a heavily interactive web application, and JavaScript is required. Simple HTML interfaces are possible, but that is not what this is.
Post
Shafiq Ahmad Adv
shafiqahmadadv3.bsky.social
did:plc:gejurxuntav6e6ot5elij5pf
اپنے پی ٹی آئی والے دوستوں سے پوچھنا ہے کہ اب ہمارے نعروں سے متفق ہیں اور آئندہ سے ہماری طرح روز رات کو سونے سے پہلے یہ دعا پڑھا کریں گے یا ابھی بھی پاکستانی فوج کے لئے دل کے کسی کونے میں کوئی محبت ہے؟
یہ جو دھشتگردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
یہ جرنل کرنل دھشتگرد
#StopStateTerrorism
2024-11-27T18:28:41.655Z