This is a heavily interactive web application, and JavaScript is required. Simple HTML interfaces are possible, but that is not what this is.
Post
sulemanjan.bsky.social
did:plc:ciruinsqask4t4rcjjgt6g47
دہشتگردی کے خلاف پوری قوم نے لڑنا ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر
پلاٹ تم لو ، دو سو ارب ڈالر کے کاروبار تم کھڑے کرو ، پانچ ارب کا ریٹائرمنٹ پیکج تمہارا ہو ، گالف کلب تمہارے ہوں ، دہشتگرد بناو تم ، شہریوں کو لاپتہ تم کرو ، معدنیات پر قبضے تم کرو، کھجوریں اگاو تم ، چلغوزے اگاو تم
اور لڑے قوم؟
2025-03-14T14:41:28.454Z