This is a heavily interactive web application, and JavaScript is required. Simple HTML interfaces are possible, but that is not what this is.
Post
tayyabchoudhary.bsky.social
did:plc:vcwvwy6hxxhwxtkr3bm7cjyu
جوڈیشل کمیشن کوئی انویسٹیگیشن ایجنسی نہیں اور نہ ہی کوئی کورٹ ہے۔ آپ پہلے ٹرائل کورٹ بھگتیں اور سزا کی صورت اپیل کورٹ جائیں۔ جوڈیشل کمیشن جرم کی تفتیش کا فورم نہیں ہے۔ خدارا عقل کے ناخن لیں اور سلمان راجہ، گوہر کی دانش پر نہ رہیں
2024-12-13T06:15:28.452Z